تختہ ء زعفران
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) زعفران کا کھیت، (مجازاً) چہرہ کی زردی، وہ چیز جسے دیکھ کر بے ساختہ، ہنسی آجائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) زعفران کا کھیت، (مجازاً) چہرہ کی زردی، وہ چیز جسے دیکھ کر بے ساختہ، ہنسی آجائے۔